نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صیہونی جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح غزہ کے مرکزی حصے میں واقع دیرالبلح کے مغرب میں متعدد علاقوں اور غزہ شہر کے مشرقی حصے میں زرعی زمینوں پر بمباری کی ۔
اسی طرح اسرائیلی فضائیہ نے ایف -16 جنگی طیاروں سے غزہ کے شجاعیہ علاقے پر بمباری کی جس سے علاقے کے بجلی گھر کو شدید نقصان پہنچا اور بجلی کٹ گئی۔ ان ...
صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور دہشت گردی کے جاری رہنے سے جوڑ کر دیکھتے ہیں۔
سنیچر کو شامی فوج کے اینٹی ایئر كرافٹ نظام نے ملک پر بمباری کرنے والے اسرائیل کے چار طیاروں میں سے ایک کو مار گرایا تھا جبکہ دوسرے طیارے کو میزائل لگا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا تھا۔
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ الوقت - شام میں اسرائیلی جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
جمعے کو صہیونی حکومت کے چار جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر ...
صیہونی حکام نے ابھی تک اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
اس سے پہلے شام کی مسلح افواج کے سربراہ نے زور دے کر کہا تھا کہ اس طرح کے اقدامات کی تکرار کی صورت میں ہر ممکن وسائل سے اس کا براہ راست جواب دیا جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے پر بھی تاکید کی تھی۔
گ ...
صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ الوقت - شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کو ...
صیہونی حکومت کے عناصر نے انجام دی ہے۔ ادھر فلسطین کے مزاحمتی گروہ کی کمیٹی نے اس قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اس قتل کے مضر اثرات بھگتنے کے لئے تیار رہے۔
واضح رہے کہ حماس کے 35 سالہ مازن فقہا کو صیہونی فوجی شاليط کے بدلے میں آزاد کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے مازن فقہا پر اسرائیل مخ ...
صیہونی فوجیوں کو سفیان ابو حیتا نامی ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کو پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے بچے کو الخليل شہر میں اس کے گھر کے پاس سے پکڑا اور اس سے فوجیوں پر پتھراؤ کرنے والے ایک مشتبہ کے بارے میں سوال پوچھنے لگے۔ سات فوجیوں نے بچے کو اپنے گھیرے میں لے لیا جس کے بعد کچھ لوگوں ن ...
صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے کچھ ممالک نے امت اسلامیہ کو ہدف بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ تعلقات اور تل ابیب نیز ابو ظہي کے درمیان ہم آہنگی جاری ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس مل ...
صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کمانڈر سید یحیی رحیم صفوی نے اتوار کو ایک پروگرام میں کہا کہ گزشتہ 28 برسوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے سب سے محفوظ اور پرامن ممالک میں رہا ہے، کہا کہ شہیدوں نے مزاحمت کی افکار و نظریات کی بنیاد رکھنے کے علاوہ ایران ...
صیہونی فوجیوں نے زخمی لڑکی کے علاج کے لئے امدادی اہلکاروں کو جائے حادثہ پر نہیں جانے دیا۔
در ایں اثنا العالم ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ صیہونی غاصبوں نے بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں متعدد فلسطینی خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں ...